کیا ناک کی سوزش کو نیٹی پاٹ کے ساتھ دھونا محفوظ ہے؟
Image English لمبی نالی والی چائے کی کیتلی بہت سے گھروں میں بند ناکوں کو کھولنے اور لوگوں کو بہتر طور پر سانس لینے میں مددگار بن چکی ہے۔ ناک کو دھونے والے دیگر آلات کے ساتھ ساتھ، یہ آلات ، جنھیں عام طور پر نیٹی پاٹ کے طور پر جانا جاتا ہے، سیلائن یا نمک …